Tag Archives: Jacquelinefernandez

منی لانڈرنگ کیس، جیکولین فرنینڈس کو عبوری ضمانت مل گئی

فائل فوٹو  200 کروڑ روپے کی منی لانڈرنگ کے کیس میں نامزد بالی ووڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس کو عبوری ضمانت مل گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جیکولین فرنینڈس گرفتار  ہونے سے بچ گئی ہیں، جیکولین فرنینڈس کو دہلی کی پٹیالہ ہاؤس عدالت کی جانب سے عبوری ضمانت مل گئی ہے۔ بھارتی …

Read More »