Tag Archives: Jacquline Fernandez

200 کروڑ کی منی لانڈرنگ: جیکولین فرنینڈس کو بلآخر ضمانت مل گئی

جیکولین فرنینڈس – فوٹو: فائل کروڑوں کی منی لانڈرنگ میں مطلوب بھارتی اداکارہ جیکولین فرنینڈس کو بلآخر ضمانت مل گئی۔ خیال رہے کہ چند روز قبل عدالت نے جیکولین فرنینڈس کے خلاف 200 کروڑ کی منی لانڈرنگ کیس میں درخواست ضمانت پر فیصلہ مؤخر کردیا تھا۔ تاہم آج ہونے سماعت …

Read More »