Tag Archives: jail

قندیل بلوچ قتل کیس، مرکزی ملزم محمد وسیم جیل سے رہا

ماڈل قندیل بلوچ قتل کیس کے مرکزی ملزم محمد وسیم کو ملتان کی سینٹرل جیل سے رہا کردیا گیا۔ جیل حکام کے مطابق ہائی کورٹ ملتان بینچ کے رہائی کے حکم پر قندیل بلوچ کے قتل کیس کے مرکزی ملزم کو سنٹرل جیل سے رہا گیا ہے ۔ ماڈل قندیل …

Read More »