Tag Archives: Jaleel Sharaqpuri

رکن پنجاب اسمبلی جلیل شرقپوری نے استعفیٰ دے دیا

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی جلیل شرقپوری نے استعفیٰ دے دیا۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی نے ان کا استعفیٰ منظور کرلیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق جلیل شرقپوری نے اسپیکر پرویز الٰہی سے ملاقات کی۔ اس موقع پر جلیل شرقپوری نے کہا کہ شہباز شریف جس طرح اشتہاریوں کے ساتھ …

Read More »