Tag Archives: Jamaat E Islami Train March

جماعت اسلامی کا مہنگائی کیخلاف 25 جون سے ٹرین مارچ کا اعلان

فوٹو: فائل جماعت اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے مہنگائی اور بےروزگاری کے خلاف 25 جون سے ٹرین مارچ کا اعلان کردیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے لیاقت بلوچ کا کہنا تھا کہ مارچ کے دوران امیر جماعت اسلامی سراج الحق 50 چھوٹے بڑے مقامات پر خطاب کریں …

Read More »