Tag Archives: Jamrood Picnic

جمرود، پکنک پر گئے 11بچے راستہ بھٹک گئے

خیبر کی تحصیل جمرود کے پہاڑی علاقے میں پکنک پر گئے گیارہ بچے راستہ بھٹک گئے، بچوں کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد انتظامیہ نے بچوں کو ریسکیو کرلیا۔ کھانے پینے کی اشیا ختم ہونے پر بچوں نے ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کردی …

Read More »