Tag Archives: jang newspaper

عالیہ بھٹ کے نانا نریندراناتھ رازدان 94 سال کی عمر میں چل بسے

فوٹو بشکریہ انسٹاگرام بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کے نانا نریندراناتھ رازدان 94 سال کی عمر میں چل بسے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نریندر رازدان کو پھیپھڑوں میں شدید انفیکشن ہونے پر گزشتہ ماہ ممبئی کے بریچ کینڈی اسپتال میں داخل کروایا گیا تھا۔ اداکارہ نے بھی سوشل میڈیا اکاؤنٹ …

Read More »

نصیرالدین شاہ نے فلم ’دی کیرالہ اسٹوری‘ کا موازنہ نازی جرمنی سے کیوں کیا؟

نصیرالدین شاہ، فائل فوٹو  بالی ووڈ کے سینئر اداکار نصیرالدین شاہ کا کہنا ہے کہ ان کا متنازع بھارتی فلم دی کیرالہ اسٹوری‘ دیکھنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ نصیرالدین شاہ نے بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فلم ’بھید‘، ’افواہ‘ اور ’فراز‘ جیسی قابل قدر فلمیں ناکام …

Read More »

اوپن مارکیٹ میں ڈالر ساڑھے 11 روپے سستا

—فائل فوٹو امریکی ڈالر انٹر بینک میں چند پیسے جبکہ اوپن مارکیٹ میں 11 روپے سستا ہوا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 37 پیسے سستا ہونے کے بعد 285 روپے 10 پیسے کا ہو گیا۔ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 285 روپے 47 پیسے پر بند ہوا تھا۔ ادھر …

Read More »

اروشی روٹیلا کے نئے گھر کی قیمت توجہ کا مرکز

فوٹو بشکریہ بھارتی میڈیا بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل اروشی روٹیلا عام طور پر اپنے فیشن اور ماڈلنگ کی وجہ سے مشہور ہیں اور وہ اس حوالے سے کچھ بھی کرتی ہیں تو وہ خبروں میں آہی جاتا ہے لیکن اس مرتبہ اداکارہ کا نیا گھر اور اس کی قیمت خبروں …

Read More »

قیصر نظامانی کا چھوٹے بیٹے کے اغوا ہونے سے متعلق انکشاف

فوٹو ایڈیٹڈ پاکستانی سینئر اداکار و سیاستدان قیصر نظامانی نے انکشاف کیا ہے اُن کے گھر میں کام کرنے والی ملازمہ نے اُن کے چھوٹے بیٹے کو اغوا کر لیا تھا، اسی لیے اب ہم گھر میں کوئی ملازم نہیں رکھتے۔ حال ہی میں اداکار قیصر نظامانی نے نجی ٹی وی …

Read More »

امریکا کے دیوالیہ ہونے کا خطرہ ٹل گیا

فائل فوٹو امریکا کے دیوالیہ ہونے کا خطرہ ٹل گیا، پروسیجرل ووٹ منظور ، بل اب ایوان نمائندگان میں پیش کیا جائے گا۔ ایوان میں کارروائی سے متعلق قرارداد 187 کے مقابلے میں 241 ووٹوں سے منظور کرلی گئی، ووٹ منظور کیے جانے سے بل پر بحث کا آغاز ہوگیا …

Read More »

والدین کا مقام اہم ہے، ساس بھی بہت نفیس اور مددگار خاتون ہیں، حبا بخاری

حبا بخاری – فوٹو: فائل پاکستانی ٹیلی ویژن کی معروف اداکارہ حبا بخار کا کہنا ہے کہ والدین کا انسان کی زندگی میں ایک اہم مقام ہوتا ہے اور یہ کوئی دوسرا نہیں لے سکتا۔ انکا کہنا تھا کہ اسی طرح شوہر کے حوالے سے جو رشتے بالخصوص ساس سسر …

Read More »

دوران پرواز

امریکی سوشل میڈیا اداکار اور ڈیجیٹل میڈیا پر مواد تخلیق کرنے والے کرس اولسن کا ہالی ووڈ کی شہرت یافتہ اداکارہ کیٹ ونسلٹ سے عجیب و غریب انداز میں آمنا سامنا ہوا جو انٹرنیٹ پر وائرل ہوگیا۔ اطلاعات کے مطابق کرس اولسن فرانس کے شہر کینز سے لندن جارہے تھے …

Read More »

آصف زرداری سے جنوبی پنجاب کے رہنماؤں کی ملاقات، پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان

سابق صدر آصف علی زرداری سے جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے رہنماؤں نے ملاقات کر کے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ آصف زرداری نے پیپلز پارٹی میں شامل ہونے والے رہنماؤں کو خوش آمدید کہا۔ پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والوں میں رسول بخش جتوئی اور …

Read More »

آئی ایم ایف مشن چیف کا بیان پاکستان کے داخلی معاملات میں مداخلت قرار

وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا۔۔۔فائل فوٹو وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) مشن چیف نیتھن پورٹر کے بیان کو پاکستان کے داخلی معاملات میں مداخلت قرار دے دیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عائشہ غوث پاشا نے …

Read More »