Tag Archives: Javed Alam

گزشتہ ماہ کے مقابلے میں قتل کی وارداتوں میں 30 فیصد کمی ہوئی، کراچی پولیس چیف

فائل فوٹو کراچی پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ ماہ کے برعکس قتل کی وارداتوں میں 30 فیصد کمی ہوئی ہے، قتل کے زیادہ تر واقعات ذاتی نوعیت کے تھے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران جاوید عالم اوڈھو نے کہا کہ عملی طور پر …

Read More »