Tag Archives: jennifer lopez

عالیہ بھٹ نے جنیفر لوپیز اور کرس ہیمسورتھ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

فوٹو، فائل بالی ووڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ نے حال ہی میں سب سے زیادہ متاثر کن مشہور شخصیات کی فہرست میں اپنی جگہ بنالی ہے۔ دی انفلوینسر مارکیٹنگ ہب کے تازہ ترین اعدادو شمار کے مطابق، عالیہ بھٹ  نے انسٹاگرام پرصارفین کو سب سے زیادہ اثر انداز کرنے …

Read More »

52 سالہ ہالی ووڈ اداکارہ نے 20 سال بعد دیرینہ دوست سے دوبارہ منگنی کرلی

عالمی شہرت یافتہ امریکی اداکارہ و گلوکارہ جینیفر لوپز نے دیرینہ دوست بین ایفلیک سے 20 سال بعد دوبارہ باضابطہ طور پر منگنی کا اعلان کردیا۔   52 سالہ جینیفر لوپز نے اپنی ویب سائٹ پر ایک مختصر ویڈیو میں اپنی منگنی کا اعلان کیا، جینیفر کو سبز ہیرے کی …

Read More »