Tag Archives: Ji Protest

بلدیاتی ایکٹ کے خلاف جماعت اسلامی کے دھرنے کا 26 واں روز

کراچی میں بلدیاتی ایکٹ کے خلاف سندھ اسمبلی کے باہر جماعت اسلامی کا دھرنا 26 ویں روز بھی جاری ہے۔ جماعت اسلامی نے پیر کو بھی شہر کے مختلف علاقوں میں ریلیاں نکالیں جو مختلف مقامات پر عارضی دھرنا دیتی ہوئی سندھ اسمبلی پہنچیں۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے …

Read More »