Tag Archives: Journalist Mohsin Baig

شہباز گل کا محسن بیگ کو صحافی ماننے سے انکار

وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی شہباز گل نے محسن بیگ کو صحافی ماننے سے انکار کر دیا۔ انہوں نے پوچھا کہ محسن بیگ کس اخبار یا کس ٹی وی میں کام کرتے ہیں ؟ انہوں نے صحافت کہاں سے شروع کی۔ دوسری جانب وفاقی وزیر فواد چودھری اپنی ٹوئٹس …

Read More »

صحافی محسن بیگ کی گرفتاری شرم ناک ہے، شہباز شریف

قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ سینئر صحافی محسن بیگ کی گرفتاری افسوس ناک اور شرم ناک ہے، سوال کرنے والوں سے نمٹنا بدترین حماقت اور فسطائیت ہے۔ سابق صدر آصف زرداری نے کہا کہ کسی میں تنقید سننے کا حوصلہ نہیں تو سیاست چھوڑ دے، محسن …

Read More »