محسن بیگ کی گرفتاری اور نیوز ون ٹی وی چینل کی بندش کے خلاف پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس نے آج ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا۔ تنظیم کی جانب سے صحافی یونینوں کو آج ملک کے تمام بڑے شہروں کے پریس کلبوں کے باہر احتجاجی مظاہرے کرنے کی ہدایت …
Read More »