Tag Archives: Jui March

جے یو آئی کا کراچی سے مارچ آج اسلام آباد روانہ ہوگا

کراچی سے جمعیت علماء اسلام کا مارچ آج صبح 10 بجے سہراب گوٹھ سے اسلام آباد کی جانب روانہ ہوگا۔ جے یو آئی کے مطابق مارچ کے ساتھ کنٹینر بھی روانہ ہوگا، بلوچستان اور خیبرپختونخوا سے مارچ کا شیڈول تبدیل کردیا گیا۔ بلوچستان سے مارچ 25 مارچ کو روانہ ہو …

Read More »