Tag Archives: JUI

پی ٹی آئی کے سابق وزیر سمیع اللّٰہ علیزئی جے یو آئی میں شامل ہوگئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق صوبائی وزیر سمیع اللّٰہ علیزئی جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) میں شامل ہوگئے۔ ڈیرہ اسماعیل (ڈی آئی) خان میں شمولیتی پریس کانفرنس کے دوران سمیع اللّٰہ علیزئی نے کہا کہ عمران خان جیسے فتنے کو سب سے پہلے مولانا فضل الرحمان …

Read More »

این اے 245: جے یو آئی کا امیدوار بھی ایم کیو ایم کے حق میں دستبردار

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) نے بھی این اے 245 پر متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے امیدوار معید انور کی حمایت کا اعلان کردیا۔ جے یو آئی رہنما امین اللّٰہ نے ایم کیو ایم رہنماؤں کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس میں این اے 245 پر اپنے امیدوار …

Read More »

بیٹے کے جے یو آئی میں شامل ہونے پر پی پی رہنما عہدے سے مستعفی

فوٹو: فائل خیبر پختونخوا میں بیٹے کے جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) میں شامل ہونے پر پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ پی پی پی رہنما شیر اعظم وزیر نے خیبرپختونخوا اسمبلی کے پارلیمانی لیڈر شپ اور  ڈویژنل صدارت سے …

Read More »

عمران خان کو کیوں لایا گیا تھا،کمیشن بنایا جائے، فضل الرحمٰن

سربراہ جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ عمران خان کو حکومت سے نکالا گیا تو اب کہتا ہے کمیشن بناؤ، لیکن یہ جاننے کیلئے کمیشن بنایا جائے کہ عمران خان کو کیوں لایا گیا تھا۔ سکھر میں کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمٰن …

Read More »

جے یو آئی اور پی کے میپ بلوچستان میں انتخابی اتحادی بن گئے

جمعیت علمائے اسلام اور پشتونخوا ملی عوامی پارٹی نے بلوچستان میں انتخابی اتحاد کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزیر اور جے یو آئی رہنما مولانا عبد الواسع اور پی کے میپ کے رہنما عبد الرحیم زیارت وال نے پریس کانفرنس میں کہا کہ دونوں جماعتیں بلدیاتی چیئرمینز کے انتخاب کے لیے مشترکہ …

Read More »

اصلاحات کے بعد الیکشن کی طرف جانا طے شدہ ہے، فضل الرحمان

حکومتی اتحاد ی جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ طے شدہ ہے کہ کچھ شعبوں میں اصلاحات کے بعد الیکشن کی طرف جایا جائے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کو دیے گئے انٹرویو میں مولانا فضل الرحمان نے فوری الیکشن کے امکان کے …

Read More »

سب کے ساتھ مل کر چلیں گے، (ن) لیگ، پی پی

جمہوریت کے استحکام کے لیے پیپلزپارٹی اور (ن) لیگ نے تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف سے سابق صدر آصف زرداری اور بلاول بھٹو زرداری نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ اس موقع پر شہباز شریف نے کہا کہ آئین …

Read More »

اداروں کی غیرجانبداری مشکوک ہے، فضل الرحمان

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اداروں کی نیوٹریلِٹی مشکوک ہے، اب بھی اداروں کے اندر ایسے لوگ موجود ہیں جو موجودہ سازش میں ملوث ہیں۔ ایک چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مجبور نہ کیا جائے کہ وہ سازش میں …

Read More »

سیکورٹی اداروں کو پوزیشن واضح کرنی ہوگی، فضل الرحمٰن

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ سیکورٹی اداروں کو پوزیشن واضح کرنےکی ضرورت ہے۔ یہ کافی نہیں ہے کہ وہ صرف بیان دیں کہ ہم غیر جانبدار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے اداروں کو سوچنا ہوگا کہ پاکستان کی وفادار …

Read More »

وفاق کا جے یو آئی کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے جمعیت علماء اسلام کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر داخلہ شیخ رشید اور وزیراعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان کی زیر صدار ت اہم اجلاس ہوا ہے۔ اجلاس میں آئی جی، ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) اسلام آباد، راولپنڈی …

Read More »