Tag Archives: Juif

مولانا فضل الرحمان کو لاہور کے نجی اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا

فوٹو فائل جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو لاہور کے نجی اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا۔ ترجمان جے یو آئی اسلم غوری کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کی میڈیکل رپورٹس ٹھیک اٙئی ہیں، ڈاکٹرز نے انہیں آرام کا مشورہ دیا ہے۔ اسلم غوری کا …

Read More »

اسرائیل کو تسلیم کرنے کی مہم میں عمران خان ٹرمپ کے ساتھ تھا، مولانا فضل الرحمان

جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو تسلیم کرنے کی مہم میں عمران خان ٹرمپ کے ساتھ تھا، عمران حکومت نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کی سازشیں کیں۔ پشاور میں تقدس حرم نبویﷺ کانفرنس  کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان …

Read More »

آصف زرداری کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات

حکومت معیشت کی بحالی کے لیے تیار ہے، رانا ثنا وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللّٰہ نے کہا ہے کہ حکومت آئینی مدت پوری کرنے اور معیشت کی بحالی کے لیے تیار ہے،لیکن اگر ہمارے ہاتھ پیر باندھے جائیں گے تو ذمے داری انہی پر عائد ہوگی جنہوں نے اس …

Read More »

مولانا فضل الرحمٰن کا آج یوم تشکر منانے کا اعلان

جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے آج یوم تشکر منانے کا اعلان کردیا۔ ترجمان جے یو آئی کے مطابق جمعے کو تحفظ آئین کے نام سے ہونے والے مظاہرے اب یوم تشکر کے نام سے ہوں گے، جمعیت علماء اسلام ضلع لاہور کے زیراہتمام جے یو آئی …

Read More »

عمران خان کے خطاب پر اپوزیشن کی شدید تنقید

وزیراعظم عمران خان کے خطاب پر شہباز شریف سمیت دیگر اپوزیشن رہنماؤں نے شدید تنقید کی ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر و قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایک سفارتی کیبل کو سازش کا رنگ دے کر پیش کیا جارہا ہے۔ پیپلزپارٹی کے چیئرمین …

Read More »

اسلام آباد پولیس کا صلاح الدین ایوبی، جمال الدین کی گرفتاری سے انکار

اسلام آباد پولیس نے جمعیت علماء اسلام کے ارکان قومی اسمبلی صلاح الدین ایوبی اور جمال الدین کی گرفتاری سے انکار کردیا۔  ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ صلاح الدین ایوبی، جمال الدین تھانہ آبپارہ میں ایس ایچ او کے کمرے میں موجود ہیں، دونوں ارکان قومی اسمبلی تھانے سے …

Read More »

حب میں گاڑی میں دھماکا، تین افراد شدید زخمی

کراچی سے جڑے بلوچستان کے صنعتی شہر حب میں آر سی ڈی ہائی وے پر ایک گاڑی میں خوفناک دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ ایدھی فاؤنڈیشن کے ترجمان کے مطابق زخمیوں کو حب کے سول اسپتال منتقل کردیا گیا جن میں ایک کی حالت تشویشناک ہے۔ …

Read More »

حکمران ہِل چکے، یہ گرتی ہوئی دیوار ہیں، فضل الرحمان

جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ حکمران ہِل چکے ہیں، یہ گرتی ہوئی دیوار ہیں، اِن حکمرانوں کےخلاف جدوجہد جاری رہےگی۔ حب میں علماء کنونشن سے خطاب میں مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ قوم کو مرغیاں، کٹے لینے کا کہا جارہا تھا …

Read More »