Tag Archives: justice

ججز پر انگلیاں اٹھانا بند کریں، چیف جسٹس عمر عطا بندیال

چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کا کہنا ہے کہ ججز پر انگلیاں اٹھانا،  الزامات لگانا بند کردیں، جس شخص سے مسئلہ ہو آکر مجھے بتائیں، دروازے سب کیلئے کھلے ہیں۔ جسٹس عمر عطا بندیال نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی محمد امین کی ریٹائرمنٹ پر فل کورٹ ریفرنس …

Read More »