Tag Archives: K-electric

بن قاسم پاور اسٹیشن 3 کے ایک یونٹ میں فالٹ، درستگی کا کام جاری، کےالیکٹرک

کےالیکٹرک کے بن قاسم پاور اسٹیشن 3 کا یونٹ ایک خرابی کے باعث عارضی طور پر غیر فعال ہوگیا ہے۔  ترجمان کےالیکٹرک کے مطابق اس فالٹ کی شناخت سیمینز اے جی (Siemens AG) کی جانب سے کیے جانے والے کمیشنگ فیز کے آخری مراحل کے ایک ٹیسٹ کے دوران ہوئی۔ …

Read More »

کے الیکٹرک کا سستا فیول استعمال نہ کرنا ظلم ہے: چیئرمین نیپرا

نیپرا میں کے الیکٹرک کی مئی کی فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی سماعت کے دوران چیئرمین نیپرا توصیف ایچ فاروقی کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک کا سستا فیول موجود ہونے کے باوجود استعمال نہ کرنا ظلم ہے۔ نیپرا میں کے الیکٹرک کی مئی کی فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی سماعت چیئرمین …

Read More »

NEPRA jacks up power prices for Karachi again | The Express Tribune

The National Electric Power Regulatory Authority (Nepra) on Monday approved another increase in electricity for K-Electric customers by Rs9.66 per unit. The increase in electricity prices has been made in the context of May’s monthly fuel adjustment. According to K-Electric officials, the company has a financial burden of Rs380 billion. NEPRA …

Read More »

کے الیکٹرک کی دو تین دن میں رات کی لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کی یقین دہانی

وزیرِ توانائی سندھ امتیاز شیخ کی زیرِ صدارت لوڈشیڈنگ کے حوالے سے کے الیکٹرک حکام کے ساتھ اجلاس ہوا —بشکریہ ٹوئٹر ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں دن اور رات میں بدترین لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے، شہر کو بجلی فراہم کرنے والے ادارے کے الیکٹرک کی …

Read More »

کراچی میں بجلی 5 روپے27 پیسے یونٹ مہنگی

کراچی والوں کے لئے بجلی مہنگی ہوگئی، ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کے الیکٹرک کے لئے اپریل 2022ء کے بلوں میں فی یونٹ 5 روپے 27 پیسے کا اضافہ کردیا گیا۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دے دی، یہ اضافہ جولائی …

Read More »

مختلف شہروں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ جاری

ملک کے مختلف شہروں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ کراچی میں کے الیکٹرک نے لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ علاقوں میں بھی لوڈشیڈںگ شروع کردی ہے۔ شہر کے مختلف علاقوں میں 6 سے 18 گھنٹے بجلی غائب ہے۔ اندرون سندھ مختلف شہروں میں بھی گھنٹوں بجلی غائب ہونے سے …

Read More »

کراچی میں لوڈشیڈنگ: ایم کیو ایم کی کے-الیکٹرک پر تنقید

فوٹو: فائل متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے کراچی میں لوڈشیڈنگ پر کے-الیکٹرک کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ایم کیو ایم پاکستان کے ترجمان نے کہا کہ کئی سال سے کے-الیکٹرک کی نااہلی پر ایوانوں میں آواز اٹھا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کراچی کے کئی …

Read More »

کراچی،درجہ حرارت کے ساتھ لوڈشیڈنگ میں بھی اضافہ

کراچی کے مختلف علاقوں میں اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 6 سے 12 گھنٹے تک پہنچ گیا، اس میں غیراعلانیہ آنکھ مچولی بھی شامل کرلیں تو کئی علاقے ایسے بھی ہیں جہاں 14 سے 16 گھنٹے بجلی نہیں ہوتی۔ شدید گرم موسم میں کراچی والوں کو بجلی کی لوڈشیڈنگ کے باعث …

Read More »

کراچی میں طویل لوڈشیڈنگ پر کے الیکٹرک کی وضاحت

کراچی میں طویل لوڈشیڈنگ پر کے الیکٹرک کی وضاحت سامنے آگئی۔ ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ چند علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ عارضی طور پر بڑھایا گیا ہے، نیشنل گرڈ سے کے الیکٹرک کو بجلی کی ترسیل میں کمی کا سامنا ہے۔ کے ای کے ترجمان نے کہا …

Read More »