Tag Archives: K4 Project

کےفور منصوبے کے ڈیزائن پر اعتراض ہے تو نشاندہی کریں، کمشنر کراچی

کمشنر کراچی اقبال میمن نے کہا ہے کہ کے فور منصوبے کے ڈیزائن پر اعتراض ہے تو نشاندہی کی جائے۔ چیمبر آف کامرس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ڈیزائن واٹر بورڈ نے بنایا ہے، منصوبے کی تعمیر شروع ہوگئی تو اسے بدلنا مشکل ہوگا۔ کمشنر …

Read More »