Tag Archives: Kabir Bedi

پروین بابی کو بکھرنے سے نہ روک سکا، کبیر بیدی

فوٹو: فائل بالی ووڈ اداکار کبیر بیدی نے ساتھی اداکارہ مرحومہ پروین بابی سے متعلق کہا کہ پروین کا بہت خیال رکھنے کی کوشش کی لیکن انکو بکھرنے سے نہ روک سکے۔ بالی ووڈ کی سن 1970 اور 1980 کے ابتدائی سالوں کی معروف اور صف اول کی ہیرؤئن پروین بابی …

Read More »