فوٹو: فائل بھارتی اداکارہ کاجل اگروال اور ان کے شوہر گوتم کچلو کے ہاں بیٹے کی ولادت ہوئی ہے۔ ابھی اس جوڑے نے بیٹے کی پیدائش کا باقاعدہ اعلان تو نہیں کیا، لیکن یہ اطلاع ممبئی کے ایک پاپارازی فوٹو گرافر نے اپنے انسٹا گرام پر جاری کی ہے۔ دوسری …
Read More »