Tag Archives: Kajol Devgan

اجے دیوگن شادی کے 23 سال مکمل ہونے پر حیران کیوں؟

فوٹو، فائل بالی ووڈ کی معروف اداکار جوڑی اجے دیوگن اور کاجول کی شادی کو گزشتہ روز 23 سال مکمل ہوگئے ہیں۔ اجے دیوگن نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شادی کے 23 سال مکمل ہونے پر اہلیہ، اداکارہ کاجول کو دلچسپ انداز میں شادی کی مبارکباد دی …

Read More »