Tag Archives: Kala Teetar

شمالی وزیرستان میں غیر قانونی طور پر کالا تیتر رکھنے پر شہری کا چالان

فوٹو: فائل محکمہ جنگلی حیات نے شمالی وزیرستان میں غیر قانونی طور پر کالا تیتر رکھنے پر شہری کا چالان کر دیا۔ ترجمان محکمہ جنگلی حیات کے مطابق شمالی وزیرستان میں شہری کو کالا تیتر رکھنے پر 2 ہزار روپے سے زائد کا جرمانہ کیا گیا۔ ترجمان کے مطابق بنوں …

Read More »