Tag Archives: Kallar Kahar

کلر کہار حادثہ، اموات 14 ہو گئیں

ڈپٹی کمشنر چکوال نے بتایا ہے کہ چکوال میں کلر کہار کے قریب باراتیوں کی بس کو پیش آنے والے حادثے کے 2 اور زخمی دم توڑ گئے، جس کے بعد حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 14 ہو گئی، جبکہ 63 افراد زخمی ہیں۔ انہوں نے بتایا ہے …

Read More »