مارول اسٹوڈیوز کی پہلی مسلم سپر ہیرو فلم ’مس ماروول‘ کا ٹریلر ریلیز مارول سنیمیٹک اسٹوڈیوز اور ڈزنی پلس نے پہلی مسلم سپر ہیرو فلم’مس مارول‘ کا پہلا ٹریلر ریلیز کردیا ہے۔ 8 جون کو پریمیئر کے لیے تیار پہلی مسلم سپر ہیرو فلم’مس مارول‘ کا مداحوں کو بے صبری …
Read More »