Tag Archives: Kanwal Aftab

عمرے کی ویڈیوز پر تنقید، کنول آفتاب چُپ نہ رہ سکیں

مختصر ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک کی معروف جوڑی کنول آفتاب اور ذوالقرنین سکندر نے عمرے کی ویڈیوز شیئر کرنے پر خود پر ہونے والی تنقید کا جواب دے دیا۔ انہوں نے ایک ویڈیو شیئر کی اور کہا کہ مجھے بہت سے میسجز موصول ہورہے ہیں، اور لوگ کہہ رہے …

Read More »

کنول اور ذوالقرنین عُمرے کی سعادت حاصل کرنے چلے گئے

مختصر ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک کی معروف جوڑی کنول آفتاب اور ذوالقرنین سکندر شادی کے بعد عُمرے کی سعادت حاصل کرنے چلے گئے۔ سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر کنول آفتاب اور ذوالقرنین سکندر کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہورہی ہیں جن میں سے کچھ تصاویر دورانِ پرواز کی ہیں۔ …

Read More »

بارات میں 10 سے 15 لاکھ کے قریب سلامی ملی: کنول آفتاب

کنول آفتاب کے انسٹاگرام سے لی گئی تصاویر مختصر ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک کی معروف جوڑی کنول آفتاب اور ذوالقرنین سکندر کی شادی کی تقریبات کا اختتام ہوتے ہی اُن کو بارات میں ملنے والی سلامی کی رقم کے بارے میں معلوم ہوگیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام …

Read More »

کنول آفتاب اور ذوالقرنین کی طبیعت ناساز

مختصر ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک کی معروف جوڑی کنول آفتاب اور ذوالقرنین سکندر شادی کے بعد بیمار پڑگئے۔ کنول آفتاب نے اپنے مداحوں کو اپنی صحت سے متعلق آگاہ کرنے کے لیے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام کا رُخ کیا۔ ٹک ٹاک اسٹار نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں بتایا کہ …

Read More »

کنول آفتاب اپنے ولیمے پر کیسی لگ رہی تھیں؟

تصویر بشکریہ انسٹاگرام ٹک ٹاک کی دُنیا کی معروف جوڑی کنول آفتاب اور ذوالقرنین سکندر کے ولیمے کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ ٹک ٹاک اسٹار کنول آفتاب اور ذوالقرنین سکندر کی ولیمے کی تقریب کا انعقاد گزشتہ روز کیا گیا جس کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل …

Read More »

کنول آفتاب کی شادی میں گورنر پنجاب کی شرکت

تصویر بشکریہ انسٹاگرام مختصر ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک کی معروف جوڑی کنول آفتاب اور  ذوالقرنین سکندر کی شادی میں گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے بھی شرکت کی۔ نئی نویلی دلہن کنول آفتاب گزشتہ روز سے اپنی شادی کی خوبصورت تصاویر اور ویڈیوز اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر شیئر …

Read More »

ٹک ٹاک اسٹار کنول آفتاب کی رخصتی ہوگئی

تصویر بشکریہ انسٹاگرام گزشتہ سال معروف ٹک ٹاکر ذوالقرنین سکندر کے ساتھ نکاح کرنے والی ٹک ٹاک اسٹار کنول آفتاب کی رخصتی ہوگئی۔ ٹک ٹاک اسٹار کنول آفتاب اور ذوالقرنین سکندر کی بارات کی تقریب کا انعقاد گزشتہ روز کیا گیا جس کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔ …

Read More »