Tag Archives: Kanwalaftab

کنول آفتاب، ذوالقرنین سکندر کی شادی کی تقریبات کا آغاز

پاکستانی اداکاراؤں کے بعد اب ٹک ٹاکر جوڑی، کنول آفتاب اور ذو القرنین کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہو گیا ہے۔ ٹک ٹاکر کنول آفتاب اور اُن کے شوہر ذو القرنین کی شادی کی تقریبات کا آغاز گزشتہ ہفتے کے اختتام پر ہوا۔ گزشتہ دنوں کنول آفتاب اور ذو القرنین نے …

Read More »