کراچی کے علاقے گرومندر چورنگی کے قریب بے قابو مسافر بس کی ٹکر سے ٹریفک پولیس افسر زخمی ہوگیا۔ ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس ٹریفک احمد نواز چیمہ کے مطابق واقعہ حادثاتی ہے جس میں بس ڈرائیور کی غفلت اور لاپرواہی بھی شامل ہے۔ احمد نواز چیمہ کے مطابق گرومندر سے …
Read More »