سیلابی علاقوں میں صورتحال ناگفتہ بہ اور حکومتوں کی کارکردگی ناقص ہے، بھٹو جونیئر پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو(مرحوم) کے پوتے ذوالفقار علی بھٹو جونیئر کا کہنا ہے کہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں اگر دوا مل بھی جائے تو دوا کھانے کے لیے صاف پانی نہیں ہے۔ …
Read More »