Tag Archives: Karachi Administrator

کراچی کے 3 اضلاع اور حیدرآباد کے ایڈمنسٹریٹر کے نام فائنل

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے کراچی کے 3 اضلاع اور حیدرآباد کے ایڈمنسٹریٹر کے نام فائنل کرلیے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کراچی ضلع وسطی کیلئے فرقان اطیب اور شرقی کیلئے شکیل احمد کا نام فائنل کیا گیا ہے۔ ایم کیو ایم کی جانب سے ضلع کورنگی …

Read More »