کراچی کے علاقے سچل کے غازی گوٹھ میں تجاوزات کیخلاف آپریشن کے دوران خواتین سے بدسلوکی کے معاملے میں علاقے کے پولیس ڈی ایس پی اور ایس ایچ او کو قربانی کا بکرا بنا کر معطل کردیا گیا ہے جبکہ تجاوزات کے خلاف آپریشن کرنے والے انتظامی افسران اور اینٹی …
Read More »