Tag Archives: Karachi Blast

کراچی، صدر دھماکے کا مرکزی ملزم ساتھی سمیت ہلاک

کراچی کے علاقے ماڑی پور میں حساس ادارے اور سی ٹی ڈی کی کارروائی میں صدر دھماکے کا مرکزی ملزم ساتھی سمیت ہلاک ہوگیا۔ حساس اداروں کی کارروائی کے دوران ایک دہشت گرد موقع سے فرار ہوگیا، جس کی تلاش کا عمل جاری ہے۔ انچارج سی ٹی ڈی کا کہنا …

Read More »

کراچی: صدر بم دھماکے کی تحقیقات میں پیش رفت

کراچی کے علاقے صدر میں سائیکل بم دھماکے کی تحقیقات میں پیش رفت ہوئی ہے، تفتیشی حکام کا کہنا ہے کہ دھماکے میں ایک سے زائد کالعدم تنظیمیں ملوث ہوسکتی ہیں۔ تفتیشی حکام کا کہنا ہے کہ غیر ملکی ایجنسیز کا ملوث ہونا بھی خارج از امکان نہیں ہے، دھماکا …

Read More »

کراچی دھماکا، وزیراعظم اور وزیر خارجہ کی مذمت

وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کراچی کے علاقے صدر میں ہوئے دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے جانی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ جاں بحق شخص کے اہل خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کرتے ہیں۔ شہباز شریف …

Read More »

مرتضیٰ وہاب کی جناح اسپتال میں زخمیوں کی عیادت

مختلف شہروں میں کل موسم شدید گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے مختلف شہروں میں کل موسم شدید گرم رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے اس حوالے سے کہا کہ کل حیدرآباد میں درجہ حرارت 44 سے 46 ڈگری سینٹی گریڈ رہنےکا …

Read More »

دھماکا خیز مواد سائیکل میں نصب تھا، ڈی آئی جی ساؤتھ

ڈی آئی جی ساؤتھ شرجیل کھرل نے کہا ہے دھماکا خیز مواد سائیکل میں نصب تھا،کوئی ادارہ یا کوئی مخصوص گاڑی ٹارگٹ نہیں تھی۔ صدر میں دھماکے کی جگہ کا معائنہ کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جو گاڑی دھماکے کے وقت گزر رہی …

Read More »

کراچی: صدر دھماکے کی ابتدائی رپورٹ وزیراعلیٰ کو موصول

فوٹو: اسکرین گریب وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو کراچی دھماکے پر انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس کی ابتدائی رپورٹ موصول ہوگئی۔  رپورٹ کے مطابق دھماکے سے ایسا لگتا ہے کہ آئی ای ڈی سائیکل میں نصب تھا۔ رپورٹ کے مطابق دھماکے سے ایک راہ گیر جاں بحق ہوا …

Read More »

کراچی کے علاقے صدر میں دھماکا، 1 شخص جاں بحق، 13 افراد زخمی

کراچی کے علاقے صدر میں زور دار دھماکا ہوا ہے، جس  میں ایک شخص جاں بحق اور 13 افراد زخمی ہوگئے جبکہ متعدد گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا۔ کراچی کے مصروف ترین کاروباری علاقے صدر میں  ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 1شخص جاں بحق ہوگیا، جس کی شناخت عمر …

Read More »

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صدر میں دھماکے کا نوٹس لے لیا

مختلف شہروں میں کل موسم شدید گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے مختلف شہروں میں کل موسم شدید گرم رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے اس حوالے سے کہا کہ کل حیدرآباد میں درجہ حرارت 44 سے 46 ڈگری سینٹی گریڈ رہنےکا …

Read More »

جامعہ کراچی حملہ، مبینہ خودکش بمبار کے والد کے گھر پر چھاپہ

جامعہ کراچی خودکش حملہ کیس کی تفتیش میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کراچی کے علاقے اسکیم 33 میں مبینہ خودکش بمبار کے والد کے گھر پر چھاپہ مارکر لیپ ٹاپ اور دیگر دستاویزات قبضے میں لے کر مکان سیل کردیا ہے۔ رپورٹس …

Read More »

چینی اساتذہ سے متعلق انٹیلی جینس رپورٹ تھی، غلام نبی میمن

کراچی پولیس چیف غلام نبی میمن نے دعویٰ کیا ہے کہ چینی اساتذہ کے حوالے سے انٹیلی جینس رپورٹ تھی۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس لیے چینی اساتذہ کو سیکیورٹی بھی دی گئی تھی، مگر …

Read More »