ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس نے فریئر میں کینٹ ریلوے اسٹیشن کے قریب دوہرے قتل میں ملوث 6 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ سینئر سپریٹنڈنٹ پولیس ساؤتھ رائے اعجاز احمد کے مطابق واقعہ 8 اپریل 2022 کو فریئر تھانے کی حدود میں واقعے پیرا ڈائز ریزیڈنسی میں پیش آیا تھا، جھگڑے کے …
Read More »