کراچی میں سپر ہائی وے پر قربانی کے جانوروں کی مویشی منڈی لگانے کا کام ابتدائی مرحلے میں ہے لیکن ایسے میں ساہیوال سے پہنچے بیوپاری کا ایک بیل چوری کرلیا گیا جسے پولیس نے لیاقت آباد سے برآمد کرلیا۔ سچل تھانے کے ایس ایچ او اورنگزیب خٹک کے مطابق …
Read More »