کراچی کے علاقے کورنگی میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں بڑھنے لگی ہیں۔ عوامی کالونی میں بیکری کے باہر ملزمان شہریوں سے لوٹ مار کے بعد فرار ہوگئے۔ اس سے پہلے بھی کورنگی ڈھائی نمبر میں دوران ڈکیتی مزاحمت پر ایک شخص جاں بحق ہوا تھا۔ واضح رہے کہ ہفتے کی …
Read More »کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں نہ رُک سکیں
کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں نہ رُک سکیں۔ شہریوں کی جان و مال سڑکوں پر محفوظ نہ ہی دکانوں پر۔ نارتھ کراچی میں کوریئر بوائے اور گلستان جوہر میں موبائل شاپ کو لوٹ لیا گیا۔ نارتھ کراچی سیکٹر الیون بی میں موٹرسائیکل سوار ملزمان نے کوریئر بوائے سے لوٹ …
Read More »کراچی، رواں سال ڈکیتی مزاحمت پر 34 شہری قتل ہوچکے
کراچی میں رواں سال اب تک 34 شہری ڈکیتی مزاحمت پر قتل اور 165زخمی ہوچکے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق رواں سال گھروں میں ڈکیتیوں کی 183 وارداتیں جبکہ فیکٹریوں، دفتروں اور دکانوں میں ڈکیتی کی 424 وارداتیں رپورٹ ہوئیں۔ کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کی رپورٹڈ وارداتوں کی تعداد 2043 ہے۔ …
Read More »کراچی، مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا زخمی
کراچی میں نیپا چورنگی کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان لوٹ مار کے بعد فرار ہورہے تھے کہ اہلکاروں کی فائرنگ سے ایک ڈاکو مارا گیا۔ علاوہ ازیں بلدیہ اور نارتھ کراچی میں دوران ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے 3 …
Read More »کراچی: 50 تولہ سونا اور 36 لاکھ روپے لوٹنے والے ملزمان گرفتار
کراچی پولیس نے صدر میں 50 تولہ سونا اور 36 لاکھ روپے لوٹنے والے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان آپریشن و انویسٹی گیشن ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کا کہنا ہے کہ پریڈی پولیس کے شعبہ آپریشن اور انویسٹی گیشن کی مشترکہ کارروائی کے دوران 50 تولہ سونے کے زیورات اور …
Read More »کراچی، سہراب گوٹھ میں ایک شخص کے قتل کے الزام میں 2 پولیس اہلکار گرفتار
کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں ایک شخص کے قتل کے الزام میں 2 پولیس اہلکاروں کو گرفتار کرلیا گیا۔ رپورٹس کے مطابق اسماعیل نامی شخص کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا اور تفتیش جاری ہے۔ دوسری جانب شہر کے مختلف علاقوں میں اسٹریٹ کرائمز کی وارداتیں بھی جاری …
Read More »کراچی، ڈکیتی کی واردات، گولی لگنے سے طالبعلم جاں بحق
کراچی کے علاقے لانڈھی میں گھر کے باہر ڈکیتی کی واردات کے دوران پڑوس کے گھر سے باہر نکلتا فرسٹ ایئر کا نوجوان مبینہ طور پر ڈکیتوں کی گولی لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔ علاقہ مکین کا کہنا ہے کہ عثمان اپنے گھر کے باہر کھڑا تھا کہ گولی کی …
Read More »کراچی، ڈکیتی مزاحمت پر مزید ایک شہری جاں بحق
کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کا جن بے قابو ہوگیا ہے، نارتھ کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔رواں سال کے دوران… Source link
Read More »کراچی لٹیروں کی جنت بن گیا، پولیس بےبس
شہر قائد لٹیروں کی جنت بن گیا، بھیڑ میں ڈاکو خاتون سے موبائل فون لوٹ کر فرار ہوگئے، واردات کا پاس کھڑے لوگوں کو بھی پتا نہ چل سکا۔ کراچی میں ڈکیتی کی وارداتیں بڑھنے لگی ہیں لیکن کوئی دیکھنے اور پوچھنے والا نہیں ہے جبکہ پولیس بھی ڈاکوؤں کے …
Read More »کراچی، 3 مبینہ ڈاکو پکڑے گئے، گارڈ کی خودکشی
کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن اقبال مارکیٹ میں علاقہ مکینوں نے 3 مبینہ ڈاکوؤں کو پکڑلیا، ملزمان کو تشدد کے بعد پولیس کے حوالے کردیا گیا۔ گلستان جوہر کے شادی ہال میں فائرنگ سے ایک سیکیورٹی گارڈ جاں بحق ہوگیا، پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ گارڈ نے اپنے ہی …
Read More »