Tag Archives: Karachi Ctd Operation

کراچی، دہشتگردوں کی فائرنگ سے 4 پولیس اہلکار زخمی

فائل فوٹو کراچی کے علاقے تیسر ٹاؤن کے قریب سی ٹی ڈی اور دہشتگردوں کے درمیان مقابلہ ہوا، فائرنگ سے 4 پولیس اہلکار شدید زخمی ہوگئے۔ سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے نتیجے میں 2 دہشتگرد بھی شدید زخمی ہوئے ہیں، زخمی اہلکاروں کو اسپتال منتقل …

Read More »