کراچی میں ڈینگی کی وبا نے خطرے کی گھنٹی بجا دی، شہر کے بڑے اسپتالوں میں ڈینگی مریضوں کے لیے بیڈ کم پڑگئے ہیں۔ صوبائی وزیرِ اطلاعات شرجیل انعام میمن نے صورتِ حال کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ سیلاب زدہ علاقوں میں ریسکیو آپریشن کے باوجود کئی مقامات پر …
Read More »