Tag Archives: Karachi Electricity Issues

کراچی، بجلی کی لوڈشیڈنگ کیخلاف شہریوں کا احتجاج

کراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی کی اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ بجلی کی عدم فراہمی پر خداداد چورنگی پر علاقہ مکینوں نے احتجاج کیا۔ رپورٹس کے مطابق مظاہرین نے ٹائر جلا کر شاہراہ قائدین بند کردی۔ ترجمان کے الیکٹرک کا دعویٰ ہے کہ گرمی میں …

Read More »