پنجاب کے علاقے شیخوپورہ میں مبینہ طور پر بیٹے نے باپ کیساتھ مل کر اپنی ماں کو گولی مار دی۔ رپورٹس کے مطابق پولیس نے ملزم شوہر کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔ گجرات میں لڑکے کی فائرنگ کے نتیجے میں ٹیوشن سے لوٹنے والی طالبہ جاں بحق ہوگئی۔ …
Read More »