Tag Archives: Karachi Fire

کراچی، جھونپڑیوں میں لگی آگ بجھادی گئی

فائل فوٹو کراچی میں قائد آباد کے قریب جھونپڑیوں میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا ہے، آگ بجھانے میں فائر بریگیڈ کی سات گاڑیوں نے حصہ لیا۔ رپورٹس کے مطابق آگ لگنے سے ایک خاتون اور 2 بچے جھلس کر زخمی ہوگئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس کا …

Read More »

کراچی، سپر اسٹور میں آگ لگے21 گھنٹے گزر گئے

کراچی: سپر اسٹور میں لگی آگ تاحال بجھائی نہ جاسکی کراچی میں جیل چورنگی کے قریب پندرہ منزلہ رہائشی عمارت کے نیچے قائم سپر اسٹور میں آگ لگے 21 گھنٹے گزر گئے۔ گزشتہ روز لگنے والی تیسرے درجے کی آگ کے باعث عمارت کی بیرونی دیواروں میں دراڑیں پڑگئیں جس …

Read More »

سپر اسٹور میں آگ کے دھویں سے جاں بحق شخص انٹرویو کے لیے آیا تھا

کراچی کے سپر اسٹور میں لگنے والی آگ کے دھویں سے جاں بحق ہونے والا شخص انٹرویو کے لیے آیا ہوا تھا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق شخص کی شناخت وصی کے نام سے کی گئی ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ وصی گلستان جوہر کا رہائشی …

Read More »