Tag Archives: Karachi Firing Murder

کراچی، فائرنگ میں ایک شخص جاں بحق

کراچی کے علاقے انچولی میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا، جاں بحق شخص کی شناخت سلمان حیدر کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق مقتول انچولی میں اپنے گھر کے باہر گاڑی سے اترا تو موٹرسائیکل سوار ملزمان نے ان پر فائرنگ کردی۔ پولیس کا …

Read More »