Tag Archives: Karachi Firing

کراچی: اورنگی ٹاؤن میں 3 ڈاکوؤں کی شہری سے لوٹ مار

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن الطاف نگر میں 3 ڈاکوؤں نے لوٹ مار کے دوران مزاحمت پر شہری کو گولی مارکر زخمی کردیا۔ علاقہ مکینوں نے ایک ڈاکو کو پکڑلیا، جسے شہریوں نے تشدد کے بعد آگ لگادی۔ رپورٹس کے مطابق پولیس نے ڈاکو کو تشویش ناک حالت میں اسپتال …

Read More »

کراچی، پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کرنے والا ملزم مارا گیا

کراچی کے علاقے لانڈھی داؤد چورنگی کے قریب پولیس پر فائرنگ کرنے والا ملزم فائرنگ کے تبادلے میں مارا گیا۔ ایس ایس پی ملیر کے مطابق ملزم مجید کی فائرنگ سے ایس ایچ او شرافی گوٹھ سمیت تین اہلکار زخمی ہوگئے تھے۔ ایس ایس پی ملیر نے کہا ہے کہ …

Read More »

کراچی، فائرنگ میں ایک شخص جاں بحق

کراچی کے علاقے انچولی میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا، جاں بحق شخص کی شناخت سلمان حیدر کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق مقتول انچولی میں اپنے گھر کے باہر گاڑی سے اترا تو موٹرسائیکل سوار ملزمان نے ان پر فائرنگ کردی۔ پولیس کا …

Read More »

کراچی، 3 مبینہ ڈاکو پکڑے گئے، گارڈ کی خودکشی

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن اقبال مارکیٹ میں علاقہ مکینوں نے 3 مبینہ ڈاکوؤں کو پکڑلیا، ملزمان کو تشدد کے بعد پولیس کے حوالے کردیا گیا۔ گلستان جوہر کے شادی ہال میں فائرنگ سے ایک سیکیورٹی گارڈ جاں بحق ہوگیا، پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ گارڈ نے اپنے ہی …

Read More »

کراچی، ڈکیتی مزاحمت پر ایک شخص گھر کی دہلیز پر قتل

کراچی کے علاقے بلدیہ کالونی میں ڈکیتی مزاحمت پر ایک شخص کو گھر کی دہلیز پر قتل کردیا گیا۔ رپورٹس کے مطابق مقتول کاشف 6 بہن بھائیوں میں دوسرے نمبر پر تھا جو رنگ سازی کا کام کرتا تھا۔ دوسری جانب لیاقت آباد، سرجانی ٹاؤن، کورنگی اور نیوکراچی میں فائرنگ …

Read More »

نوبیاہتا شاہ رخ کے قاتل نے خودکشی کرلی

کراچی میں فیروز آباد کے علاقے پاکستان ایمپلائز کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی (پی ای سی ایچ) میں کشمیر روڈ پر ڈکیتی کے دوران مزاحمت کرنے پر نوبیاہتا نوجوان شاہ رخ کو قتل کرنے والے مبینہ ملزم نے گرفتاری سے قبل خودکشی کرلی۔ سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس ایسٹ قمر رضا جسکانی کے مطابق …

Read More »