Tag Archives: Karachi Heat Wave

کراچی میں آج سال کا گرم ترین دن رہا، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کے چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کہا ہے کہ کراچی میں آج سال کا گرم ترین دن رہا۔ محکمہ موسمیات کے اعلامیے کے مطابق کراچی میں درجہ حرارت 42 اعشاریہ 8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 32 فیصد رہا۔ چیف میٹرولوجسٹ …

Read More »