وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کراچی کے شہریوں کو خوش خبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی کا انفرااسٹرکچر بہتر بنانے کے لیے ورلڈ بینک چھ ارب اور سندھ حکومت سات ارب روپے دے گی۔ جیو نیوز کی خصوصی نشریات میں وزير بلدیات ناصر شاہ نے کہا کئی بڑی …
Read More »کراچی کو خراب کرنے میں ہم سب کا ہاتھ ہے، وزیراعلیٰ سندھ
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی کو خراب کرنے میں ہم سب کا ہاتھ ہے، ہم وہ کام کرنے میں ناکام رہے جو عوام چاہتے تھے۔ شہری منصوبہ بندی پر سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دو ہزار تین میں بائیس شاہراہیں …
Read More »کراچی، ڈکیتی کی واردات، گولی لگنے سے طالبعلم جاں بحق
کراچی کے علاقے لانڈھی میں گھر کے باہر ڈکیتی کی واردات کے دوران پڑوس کے گھر سے باہر نکلتا فرسٹ ایئر کا نوجوان مبینہ طور پر ڈکیتوں کی گولی لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔ علاقہ مکین کا کہنا ہے کہ عثمان اپنے گھر کے باہر کھڑا تھا کہ گولی کی …
Read More »کراچی لٹیروں کی جنت بن گیا، پولیس بےبس
شہر قائد لٹیروں کی جنت بن گیا، بھیڑ میں ڈاکو خاتون سے موبائل فون لوٹ کر فرار ہوگئے، واردات کا پاس کھڑے لوگوں کو بھی پتا نہ چل سکا۔ کراچی میں ڈکیتی کی وارداتیں بڑھنے لگی ہیں لیکن کوئی دیکھنے اور پوچھنے والا نہیں ہے جبکہ پولیس بھی ڈاکوؤں کے …
Read More »