ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ نیشنل گرڈ سے کراچی کیلئے 1000 میگاواٹ بجلی سپلائی کی جارہی ہے، اور اضافی سپلائی سے لوڈشیڈنگ کی صورتحال میں بہتری آئی ہے- اپنے بیان میں ترجمان کے الیکٹرک نے کہا کہ این ٹی ڈی سی سے ملنے والی اضافی بجلی کو کے …
Read More »