Tag Archives: Karachi Mqm

ایم کیو ایم مظاہرین پر پولیس کی شیلنگ، لاٹھی چارج، عہدیدار جاں بحق

کراچی میں وزیراعلیٰ ہاؤس کے باہر احتجاج کے دوران پولیس کی شیلنگ اور لاٹھی چارج میں مبینہ زخمی ہونے والا ایم کیو ایم پاکستان کا عہدیدار جاں بحق ہوگیا۔ سندھ میں بلدیاتی قانون کیخلاف وزیراعلیٰ ہاؤس کے باہر ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے مظاہرہ کیا گیا تھا، احتجاج …

Read More »

ایم کیو ایم پاکستان کا آج یومِ سیاہ منانے کا اعلان

ایم کیو ایم پاکستان نے آج یوم سیاہ منانے کا اعلان کیا ہے، ایم کیو ایم کے رہنما عامر خان کا کہنا ہے کہ آج شہید ساتھی کی نماز جنازہ ہوگی، لائحہ عمل نماز جنازہ کے بعد طے کیا جائے گا۔ کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ وزیراعظم عمران …

Read More »