مسجد نبویؐ میں پیش آنے والے افسوس ناک واقعے کے خلاف پاکستان مسلم لیگ (ن) کے تحت کراچی میں فوارہ چوک پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ اس موقع پر مظاہرین نے واقعے میں ملوث افراد کے خلاف پاکستان میں بھی کارروائی کا مطالبہ کیا۔ علاوہ ازیں مسجد نبویؐ میں احتجاج کیخلاف …
Read More »