Tag Archives: Karachi One Killed In Police Firing

کراچی، پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کرنے والا ملزم مارا گیا

کراچی کے علاقے لانڈھی داؤد چورنگی کے قریب پولیس پر فائرنگ کرنے والا ملزم فائرنگ کے تبادلے میں مارا گیا۔ ایس ایس پی ملیر کے مطابق ملزم مجید کی فائرنگ سے ایس ایچ او شرافی گوٹھ سمیت تین اہلکار زخمی ہوگئے تھے۔ ایس ایس پی ملیر نے کہا ہے کہ …

Read More »