Tag Archives: Karachi Rain Season

کراچی، مرتضیٰ وہاب نے پانی نکالنے کی وڈیو شیئر کردی

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب صدیقی نے سندھ سیکرٹریٹ کے سامنے سے پانی نکالنے کی وڈیو شیئر کردی۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پانی نکلنا شروع ہوگیا ہے، کچھ ہی دیر میں سڑک خشک ہوگی۔ ایڈمنسٹریٹر کراچی نے دوپہر کی بارش سے بھر جانے والے علاقوں، سب میرین چورنگی …

Read More »