Tag Archives: Karachi Restaurants

کراچی کے 3 ریسٹورنٹس پر سندھ فوڈ اتھارٹی کے چھاپے

کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد اور بفرزون کے 3 ریسٹورنٹس پر سندھ فوڈ اتھارٹی نے چھاپے مار کر جرمانے کردیئے۔ رپورٹس کے مطابق غیرمعیاری کھانا تیار کرنے والے ریسٹورنٹس پر 8 لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔ ریسٹورنٹس میں زائد المیعاد اشیاء، ٹیکسٹائل کلر اور ممنوعہ سالٹ برآمد ہوا۔ …

Read More »