ڈی جی سندھ سیف سٹیز اتھارٹیز مقصود احمد کیک کاٹ کر کراچی سیف سٹی پراجیکٹ کا آغاز کر رہے ہیں —جنگ فوٹو سیکیورٹی اینڈ ایمرجنسی سروسز ڈویژن ہیڈ کوارٹرز کراچی میں منعقدہ ایک پروقار تقریب کے دوران کراچی سیف سٹی پروجیکٹ کا باضابطہ آغاز کر دیا گیا۔ یہ حکومتِ سندھ …
Read More »